Chocolate Chips Cupcake
اجزا
میدہ ایک کپ
شوگر پسی ھوئی ایک کپ
, مکھن آدھا کپ
, کوکوپاؤڈر, 1/4 کپ
, بیگنک پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
, سوڈا 1/4 چائے کاچمچ,
ونیلاایسنس, 1/4 چائے کا چمچ,
چاکلیٹ چپ, آدھا کپ,
انڈے 3 عدد
طریقہ
میدہ, کوکوپاؤڈر, بیکنگ پاؤڈر اور سوڈا ڈال کر چھان لیں مکھن میں شوگر ڈال کر اچھی طرح بیٹ کر لیں جب وہ کریمی ھو جائے تو اس میں ونیلاالیسنس ڈال کر بیٹ کر لیں پھر اس میں ایک ایک کر کے انڈے ڈال کر بیٹ کر لیں پھر اس میں میدہ ڈال کر مکس کر لیں اور ایک منٹ کے لیے بیٹ کر لیں پھر اس میں چاکلیٹ چپ ڈال کر مکس کر لیں پھر اس کو کپ کیک کی ٹرے میں ڈال دیں اور اوون میں بیک ھو نے کے لیے رکھ دیں 12 سے 15 منٹ کے لیے °180پر گرم کر لیں
Comments
Post a Comment