Arabic Shawrma








اجزا....

چکن سینے کا گوشت آدھا کلو
چقندر (مرضی پر ھے ) آدھا کپ لمبائی میں باریک کاٹ لیں
شملہ مرچ لمبائی میں(مرضی پر ہے) باریک کاٹ کر یا 
کهیرا لمبائی میں کاٹ لیں آدها کپ گاجر بہت باریک کاٹ کر آدھا کپ 
مایونیز آدھا کپ
سفید تل باریک پیس لیں دو ٹیبل اسپون
مسٹرڈ پیسٹ ایک ٹیبل اسپون
لہسن کا پیسٹ ایک ٹی اسپون
پیٹا بریڈ چھ عدد 
سویا ساس ایک ٹیبل اسپون
چلی ساس ایک ٹیبل اسپون 
سرکہ آدھا کپ 

ترکیب....

گاجر یا شملہ کو اور چقندر کو باریک کاٹ کر ایک رات پہلے سرکہ میں بگھو دیں پسے ھوئے تل کو مایونیز میں ملا لیں 
چکن کو لمبائی میں کاٹ لیں
سرکے اور مایونیز کے علاوہ سب ملا لیں. 
اور تمام چیزیں ملاکر ایک گھنٹہ رکھ دیں.دو ٹیبل سپون سرکہ بهی ملا لیں. پھر تیل گرم کرکے یہ چکن ڈال کر فرائی کرلیں 
اب پیٹا بریڈ کو سائڈ سے کھول کر اس میں پہلے مایونیز تل والی لگائیں پھر پیاز ٹماٹر اور فرائی چکن ڈالیں گاجر کهیرا یا شملہ مرچ اور چقندر سرکے سے نکال کر ڈالیں 
اور بہت لزیذ شاورمہ کا لطف اٹھائیں

Comments

Popular Posts